گرفتار ہونے والے افراد مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے ایران سے یورپ جا رہے تھے۔
کیسے ہو سکتا ہے کہ بھائیوں پر آگ برس رہی ہو اور میں مصلحت کا شکار ہو جاؤں۔
عمران خان آئین، قانون، سچائی، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ ودیگر کیسز سے حقیقی آزادی چاہتا ہے
سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے بجائے لانگ مارچ کی تیاری کی جا رہی ہے۔
کلبھوشن کو شفاف ٹرائل کا موقع ملنا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
ایف آئی اے حکام نے جعلی ویزے کے ذریعے کینیڈا جانے والے مسافر بلاول اور اس کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔





