شاعر منیر نیازی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئےDecember 26, 2020ویب ڈیسک0 ان کی شاعری میں ماضی کی دھندلاہٹ میں گم کچھ مناظر اورکھوئے ہوئے رشتوں کی آہٹیں ہیں جو پڑھنے والے دل پر دستک دیے بغیر نہیں لوٹتیں