قومی اسمبلی اجلاس کا 153نکاتی ایجنڈا جاریJuly 16, 2019سرفراز راجا0 اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلائے جانے والے قومی اسمبلی اجلاس کے لئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے طویل 153 نکاتی ایجنڈا جاری کیا ہے۔