مسافر طیارے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، ترجمان اتحادی افواج بریگیڈیئر ترکی المالکی
بحری جہاز میں آگ اس وقت لگی جب جہاز سے درآمدی گندم اتاری جا رہی تھی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے آگ پر فوری قابو پانے کی ہدایت کر دی۔
رنگ ساز فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا گیا ہے
آگ پر قابو پانے میں آٹھ گھنٹے سے زائد کا وقت لگا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے: چیف فائر آفیسر مبین احمد
مسافر وین حیدر آباد سے کراچی آ رہی تھی جسے حادثہ ٹائی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔
فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے عمارت میں لگی آگ پر قابو پایا۔
مذکورہ کیمپ یورپ میں مہاجرین کا سب سے بڑا کیمپ ہے
آگ نے 45 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا ہے، رپورٹ
بنگلے میں سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی مہمانوں کے ساتھ ٹھہرے ہوئے تھے
گیس سلنڈر کے پھٹنے سے لگنے والی آگ نے متعدد دیگر دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
آئی سی یو وارڈ مکمل طور پر جل گیا، دروازے توڑ کر مریضوں کو نکالا جار ہا ہے۔
فیکٹری میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے چار گاڑیوں نے ریسکیو کا کام کیا۔
15 فائر انجنوں کی مدد سے 80 فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
فائربریگیڈ کے زخمی اہلکاروں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایک عارضی میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے













