ریسکیو آپریشن کے دوران ایک فائر فائٹربھی زخمی ہوا
ہزاروں سیاحوں اور مقامی رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا
بچے کھیل کود میں مصروف تھے۔ لکڑیوں میں پراسرارطور پر آگ لگی تو دونوں بچے لپیٹ میں آ گئے۔
حکام نے اسپیشل فائر وہیکلز سمیت مزید 15 گاڑیاں جائے وقوع پر طلب کرلی ہیں۔
آگ پر قابو پانے کے لیے روس، یوکرین، ایران اور آذربائیجان کی فائر فائٹرز ٹیمیں بھی مسلسل کوشش میں مصروف ہیں۔
ترکی کے جنگلات میں آگ سے ہونے والی اموات کی تعداد 6 ہو گئی۔
10 فائر انجن اور 70 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پایا۔
20 سے زائد افراد کو بحفاظت فیکٹری سے باہر نکال لیا۔
مارگلہ ٹریلز کو شہریوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے جب کہ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
ہمارے پاس ماچس ہے احساس نہیں ہے، سابق ٹیسٹ باؤلر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دکھ بھرا پیغام
مارگلہ ہلز پر لگنے والی آگ نے جنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج تھے۔
آگ سے کیمیکل فیکٹری کا ایک حصہ تباہ جبکہ 2 ملازمین زخمی ہو گئے ہیں
10 سے زائد واٹرٹینک آگ بجھانے میں مصروف ہیں
پی ٹی آئی کے امان اللہ سموں سمیت 3 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔













