کورونا کے بجائے غربت دنیا میں زیادہ اموات کا باعث بن سکتی ہے، رپورٹJuly 10, 2020ویب ڈیسک0 اگر معاشی حالات بہتر نہ ہوئے تو سال کے اختتام تک بارہ کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہو جائیں گے، آکسفیم