جہانگیرترین اور عمران خان کے درمیان تعلقات بہت گہرے تھے۔ اب عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ25 اپریل کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، وزیر ریلوے
جہانگیرترین اور عمران خان کے درمیان تعلقات بہت گہرے تھے۔ اب عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ25 اپریل کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، وزیر ریلوے
معاون خصوصی نے کہا کہ ہمارے دور میں 3ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، ن لیگ کے دور میں 22ارب روپے کی سبسڈی دی گئی
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاون پر جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیئے جس سے سپلائی چین متاثر ہو۔