نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، اس سلسلے میں اپنے ای سہولت فرنچائز نیٹ ورک اور آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، اس سلسلے میں اپنے ای سہولت فرنچائز نیٹ ورک اور آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
رجسٹریشن کے علاوہ قرعہ اندازی کے مرحلے کے لئیے درخواست گزار کو کسی اور درخواست یا پیسے دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
طویل قطاروں میں لگ کر انتظار کی جھنجھٹ ختم ہونے پر ایک ہفتے کے دوران 43 ہزار افراد نےاپنی رجسٹریشن کرا لی ہے۔