حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر پمپ من مانے ریٹ پر پیٹرول فروخت کریگا، آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنSeptember 13, 2022ویب ڈیسک0 حکومت چاہتی ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کی ذمہ داری آئل کمپنیز پر ڈال دی جائے، نعمان بٹ ترجمان آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن