لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرارNovember 1, 2021Abdur Razzaq Sial0 آلودہ ترین شہروں کی عالمی درجہ بندی میں لاہور کا پہلا نمبر ہے، شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 319 تک پہنچ گیا ہے۔