Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    آصف علی زرداری کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

    زرداری نے کمیشن سے متعلق فیصلہ اے پی سی پر چھوڑ دیا

    June 22, 2019ویب ڈیسک0

    حکومت گرانے کا فیصلہ اپوزیشن کی اے پی سی میں ہوگا اگر این آر او لینا ہوتا تو بار بار جیل نہ جاتے

    آصف زرداری کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہو گیا: آصفہ بھٹو سمیت وکلا کی پمز میں ملاقات

    آصف علی زرداری سے بچوں کی ملاقات

    June 19, 2019ویب ڈیسک0

    بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کی اپنے والد سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔

    آصف زرداری سے آصفہ بھٹو، سراج درانی اور مراد علی شاہ سمیت دیگر کی ملاقات

    آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری

    June 19, 2019ویب ڈیسک0

    زرداری کے علاوہ مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری ہو گئے ہیں، ذرائع۔

    ’زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا فیصلہ درست نہیں‘

    June 19, 2019ویب ڈیسک0

    حکومت کا یہ عمل درست نہیں کہ کسی کو اسمبلیوں میں آنے کی اجازت دے اور کسی کو اس حق سے محروم رکھے، حافظ طارق

    فریال تالپور نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کو سماعت سے روک دیا گیا

    نیب نے فریال تالپور کو گرفتار کرلیا

    June 14, 2019محمد ظریف0

    فریال تالپور کو نیب راولپنڈی کی ٹیم نے حراست میں لیا، گزشتہ روز ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔

    ‘چوروں کو نہ پکڑا تو ملک خانہ جنگی کی طرف چلا جائے گا’

    June 14, 2019ویب ڈیسک0

    پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود دوسرے ممالک سے بھیک مانگنے پر مجبور ہے

    آصف زرداری کا ایک بار پھر میڈیکل چیک اپ

    آصف زرداری کا ایک بار پھر میڈیکل چیک اپ

    June 13, 2019ویب ڈیسک0

    ترجمان نیب نے آصف علی زرداری کی صحت کو درست قرار دیتے ہوئے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں۔

    پارٹی وزرا کو غیر سنجیدہ بیانات سے اجتناب کرنا چاہیے، فواد چوہدری

    June 13, 2019ویب ڈیسک0

    فواد چوہدری نے ہائر ایجوکیشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کے بجٹ میں کمی نہیں بلکہ 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

    ‘سب کچھ وزیرداخلہ کروا رہا ہے‘

    ‘سب کچھ وزیرداخلہ کروا رہا ہے‘

    June 11, 2019فرح مہہ جبین0

    ‘ وزیراعظم عمران خان کو لندن بھاگتا دیکھ رہا ہوں’

    حکومت نیب کو انصاف سے روک رہی ہے، شہلا رضا

    June 11, 2019ویب ڈیسک0

    آصف زرداری کی گرفتاری صحیح ہے یہ غلط اس پر کل وکلا بات کریں گے

    احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا، طارق فضل چوہدری

    June 11, 2019ویب ڈیسک0

    ماضی میں ایسے ادوار رہے ہیں جس میں اپوزیشن کی جماعتیں جمہوریت کی خاطر اکھٹی ہوئی ہیں

    اپوزیشن جماعتوں کا بیانیہ محض اپنے مفادات کا تحفظ ہے، علی اعوان

    June 11, 2019ویب ڈیسک0

    آصف علی زرداری کے خلاف جتنے بھی کیسز بنائے گئے ہیں وہ مسلم لیگ ن کے دور میں بنے ہیں اس میں تحریک انصاف کا کیا قصور ہے

    ’آصف زرداری کی گرفتاری غیر متوقع نہیں‘

    June 10, 2019ویب ڈیسک0

    آصف زرداری پر سنگین الزامات لگے ہیں لیکن وہ ماضی میں بھی ایسے الزامات کا سامنا کرچکے ہیں، سینئر تجزیہ کار عامر ضیاء

    Asif Ali Zardari

    آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ

    June 10, 2019نعمان مقصود0

    آصف علی زرداری کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے، شہباز شریف

    زرداری کی ممکنہ گرفتاری: پی پی کا سندھ میں احتجاج کا اعلان

    زرداری کی گرفتاری: پی پی کا سندھ میں احتجاج کا اعلان

    June 10, 2019ویب ڈیسک0

    پارٹی کی صوبائی قیادت نے فوری طور پر تمام ڈویژنل صدر مقامات پر بھرپور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    UAE

    متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان

    February 5, 2026
    uzbekistan

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    February 5, 2026
    met office

    جمعہ کو موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

    February 5, 2026
    bcb

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کردیا

    February 5, 2026
    cda

    سی ڈی اے نےپہلی عالمی جنگ کی یادگار کی منتقلی پر وضاحت کردی

    February 5, 2026
    ravichandran ashwin

    پاک بھارت میچ،روی چندرن ایشون نے بڑا دعویٰ کردیا

    February 5, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp