پی ایچ ایف: 12 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان، کپتان محرومAugust 3, 2021ویب ڈیسک0 جن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا گیا ہے ان میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینیئر، امجد علی، اظفر یعقوب، رانا وحید اور رانا سہیل بھی شامل ہیں، آصف باجوہ