ڈاکٹر نمرتا کماری کے قاتلوں کو بے نقاب کیاجائے، آزادی مارچ کے شرکاء کا مطالبہNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 لاڑکانہ کے آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرادی ہے۔