آل راؤنڈر مارکس اسٹونس انجری کے باعث پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے ہیں
امام الحق نے ورلڈکپ جیتنے کے لیے تین بلے بازوں کی کارکردگی کو اہم قرار دیا ہے
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کریک انفو کے مطابق دھون کی انجری کی نوعیت کا تاحال معلوم نہیں ہو سکا
بین الاقوامی کرکٹ میں آپ اس طرح کی چیز کی توقع نہیں کررہے ہوتے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی
اگر میرے ساتھ ایسا کچھ ہو جاتا اور میرے معافی مانگنے کے بعد لوگ اس طرح کا رویہ رکھتے تو مجھے بھی بہت برا لگتا
اب تک کے 14 مقابلوں میں پانچ مرتبہ ایسا دیکھا گیا ہے کہ گیند اسٹمپس پر لگی تاہم بیلز نہیں گریں۔
ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کے بعد آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زیمپا پر بھی بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا
بھارت کی جانب سے سلامی بلے باز شکھر دھون نے 117 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان برسٹل میں ہونے والا میچ بارش سے منسوخ ہوگیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا
آسٹریلیوی گیند باز ایک روزہ کرکٹ کے کم ترین میچز میں 150 وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں
افغانستان کی ٹیم مینجمنٹ نے گھٹنے کی انجری کے باعث محمد شہزاد کے متبادل کا اعلان کر دیا ہے
ہر دن نیا دن ہوتا ہے، اس لیے ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کو نئے دن کے حساب سے سوچنا ہوگا، سابق کپتان کی بڑی بات میں گفتگو۔
ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ سمجھے جانے والی انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا سے ہار گئی
کوئی پچھتاوا نہیں کہ ورلڈکپ کے اہم ٹورنامنٹ سے قبل دنیا کی نمبر ون ٹیم کے خلاف سیریز کیوں کھیلی، سرفراز احمد
فائر فائٹرز کا دن منانے کا آغاز 1999 میں شروع ہوا تھا۔ اس کی بنیادی وجہ آسٹریلیا میں لگنے والی وہ آگ تھی جس کو بجھانے ک کوشش میں پانچ فائرفائٹرز اپنی جان کی بازی ہار گئے تھے۔














