آزادی صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ممکن نہیں ، سینیٹMay 3, 2019نعمان مقصود0 یہ ایوان سمجھتا ہے کہ آزدی صحافت کے لیے صحافیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ضروری ہیں۔ اس کےلیے حکومت سرکاری اشتہارات کو تنخواہوں کی ادائیگی سے منسلک کرے۔