آرمی چیف آج شہید لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد سلہری کے گھر آئے جہاں انہوں نے شہید لیفٹیننٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
یوم دفاع کے موقع پر فوجی ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو میں فوجی اعزازت دینے کی تقریب ہوئی۔
ہمیں نئے حاصل شدہ اسلحے کے انبار سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا، نہ ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز ہو سکتی ہے، افواجِ پاکستان پوری قوت سے لیس، چوکنا اور باخبر ہیں، سربراہ پاک فوج
وسائل کی کمی کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، بل گیٹس
کور کمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔
اس دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں
آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر کی متنازع حیثیت کوتبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کوناکام بنائیں گے۔
وبا کےاقتصادی،صحت اورسماجی اثرات کا جائزہ ضروری ہے, جنرل قمر جاوید باجوہ
ہمیں بلا تفریق رنگ نسل ایک قوم کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا۔ سربراہ پاک فوج
آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اوردیگر حکام بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں
کوئی بھی خطرہ ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا، جنرل قمر جاوید
امریکی وزیردفاع نےافغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کےتعاون کی تعریف کی اور پاکستان کےساتھ قریبی تعاون جاری رکھنےکےعزم کا اعادہ بھی کیا
راولپنڈی: پاک فوج کے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں متعدد بریگیڈیئرز کی میجرجنرل کےعہدوں پرترقی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک…
کورکمانڈر کانفرنس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر














