فتنہ الہندوستان اورفتنہ الخوارج کا انجام وہی ہو گا جو معرکہ حق میں ان کے آقاؤں کا ہوا
شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا بھی دورہ ، زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی
جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف
جب بھی ریاست اس اسپیکٹرم پر ہاتھ ڈالتی ہے تو جھوٹے بیانیے سنائی دیتے ہیں ، جنرل عاصم منیر
آرمی چیف کو برطانوی فوج کے جدیدیت کے منصوبے، ڈیپ ریکی اسٹرائیک بریگیڈ پر بریفنگ
تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ ، ژانگ یوژیا کی دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف
بھارتی انتہا پسندانہ نظریے کی وجہ سے امریکا ،برطانیہ اور کینیڈا میں بھی اقلیتیں محفوظ نہیں، جنرل سید عاصم منیر
ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول افسران بھی شریک ہوئے
جنرل عاصم منیر کا رحیم یار خان کا دورہ ، تربیتی مشقوں شمشیر صحرا کا معائنہ کیا
جنرل عاصم منیر نے کیڈٹ کالج آواران کا افتتاح کیا، اساتذہ اور طلبا سے گفتگو بھی کی
حیدرٹینک پاکستان کی دفاعی صنعت کی بہترین کارکردگی کامنہ بولتا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
سیاسی جماعتیں سیاسی پختگی اور اتحاد کیساتھ قوم کے اعتماد کا جواب دیں ، خواہش ہے ،انتخابات سیاسی ، معاشی استحکام لائیں ، جنرل عاصم منیر
پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے،آرمی چیف
ایرانی وزیرخارجہ کی آرمی چیف اور نگران وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقاتیں














