یہ اقدام گریجویٹس کو عالمی سطح پر تیزی سے ترقی کرتی ٹیکنالوجی انڈسٹری میں مقابلے کے قابل بنائے گا
نیا سال آئے گا، پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس بھی ساتھ لائے گا
اکاؤنٹس سے ڈالرز نکلوانے کی حد میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے
رحیم یار خان کا نوجوان عثمان آصف 2004 میں لاہور تعلیم کی غرض سے آیا تھا۔
میٹرکس ٹیک فیسٹ کا شمار پاکستان کے ٹاپ 3 سب سے بڑے ٹیک ایونٹس میں ہوتا ہے۔
جاپان میں ورک فورس کی قلت پیدا ہو گئی ہے، خبر رساں ایجنسی
بجٹ سفارشات کی منظوری سے لاکھوں کی تعداد میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
جدید آئی ٹی کے مفت کورسز کرنے والے نوجوان ماہانہ 3 سے 5 لاکھ روپے کما سکیں گے۔
10 لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 10 ہزار ٹرینی بھرتی کر کے انہیں بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔
کسی کے ساتھ بھی زیادتی ہو تو وہ گورنر ہاؤس کی گھنٹی بجائے پھر گھنٹہ ہم بجائیں گے۔
سسٹمز نے ’سسٹمز عربیہ‘ کے نام سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کر دیا ہے۔
وزارت آئی ٹی مناسب ایکشن کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے معاملہ رکھ سکتی ہے، عدالت
بدقسمتی سے ٹیکنالوجی میں پاکستان پیچھے رہا، عمران خان
آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کریں گے، عمران خان
ہماری آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر














