آئی جی گلگت بلتستان کی درخواست پر آئی جی پنجاب نے افسران و جوانوں کو گلگت بلتستان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔
آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی سی سی پی او لاہورعمر شیخ کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
عدالت نے پولیس کو 24 گھنٹے میں 72 کنال زمین فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی پر وفاق اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔
آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ کو موٹروے زیادتی کیس میں پیشرفت پر بریفنگ دیں گے
آئی جی پنجاب پولیس سے سی سی پی او لاہور کو کیس سے الگ کرنے کے ساتھ معطل کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا
اگر آئندہ مستقبل میں ایسا واقعہ رونما ہوا تو علاقے کے ذمہ دار پولیس افسر کو جواب دینا پڑے گا، انعام غنی کی پہلی ویڈیو لنک کانفرنس میں ہدایت
آئی جی پنجاب انعام غنی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہماری کوشش ہے جلد ملزمان تک پہنچ جائیں
قانون کی بالادستی اور ریاست کی رٹ کے قیام کے لیے کام کرنا ہوگا، انعام غنی
درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کو مکمل طور پر غیر جانبدار بنانے میں کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت
ملک احمد خان نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا معاملہ سیاسی کے ساتھ قانونی بھی ہے۔
سلام ان پانچ آئی جیز کو جہنوں نے ان کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیا، رہنما مسلم لیگ ن
بارشوں سے اندرون سندھ حالات زیادہ خراب ہوئے ہیں، عون عباس کی مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ
ایڈیشنل آئی جی طارق مسعود یاسین نے جونیئر افسر کے ماتحت کام کرنے سے معذرت کرلی۔












