میاں شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی۔
پچھلے تین ماہ میں چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب
حکومت کے پاس اس وقت پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کی گنجائش موجود ہے۔
آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ وسط جولائی میں اس معاہدے کا جائزہ لے گا۔
پاکستان نے قرض پروگرام بحالی کی کوششیں کی ہیں.
چیئرمین سینیٹ کے مراعات کے بل کو قومی اسمبلی سے پاس نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
وزیر خزانہ کی جانب سے 215 ارب روپے کے مزید ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں۔
ایم ڈی آئی ایم ایف کو بتایا کہ تمام شرائط مکمل کر چکے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تکمیل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لئے برطانوی ہائی کمشنر سے مدد طلب کی ہے۔
اسٹیٹ بینک کو شرح سود 21 فیصد سے بڑھانا ہو گی۔
اگر پاکستان آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے میں ناکام رہا تو وہ دیوالیہ ہو سکتا ہے۔
ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ
بجٹ میں ٹیکس ایمنسٹی کے نقصان دہ اثرات ہوں گے، آئی ایم ایف














