مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ کا ٹوئٹر بیان
رواں ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا
بیروزگاری 8.5 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پر آ جائے گی
غیرضروری اخراجات سے متعلق مالیاتی نظم ونسق پر عمل کیا جائے۔
پاکستان میں معاشی اصلاحاتی پروگرام معیشت کو فوری سہارا دینے کیلئے ہے ، آئی ایم ایف
پلان کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط کریں گے۔
صرف 30 دن کا کھیل باقی ہے، لوگ ایک مہینہ مہنگائی اور مشکلات کا مزید مقابلہ کریں۔
آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، حماد اظہر
ملاقات کا مقصد انتخابات سے قبل آئی ایم ایف کے نئے سپورٹ پروگرام کیلئے اِن کی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے۔
خسارے پر قابو پانے کے لیے معیشت میں ٹیکسوں کا حصہ 13 فیصد تک لانا ضروری ہے،آئی ایم ایف
فی تولہ قیمت 1 لاکھ 90 ہزار سے 1 لاکھ 95 ہزار تک گرنے کا امکان ہے۔
عام آدمی بڑی عید پر مہنگا بکرا نہیں خرید سکتا۔، چھوٹی عید پر بچوں کو نئے جوت لے کر نہیں دے سکتا۔
کون سا ملک صرف بجلی کی مد میں 1300 ارب کی سبسڈی دیتا ہے؟ اسحاق ڈار کا استفسار
اگر آئی ایم ایف معاہدہ نہ بھی ہوتا تو پلان بی موجود تھا، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب













