وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کے لیے ایپلیکیشن تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔
کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔شہباز شریف پہلے وطن واپس نہیں آنا چاہ رہے تھے لیکن اب واپس آئیں گے۔
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے درمیان تعلق نیا ہرگز نہیں ہے، لگ بھگ ساٹھ سال پرانا ہے ۔
معاشی مشکلات کو موجودہ حکومت نے پیدا نہیں کیا لیکن ان پر ان مشکلات کو سنبھالنے کی ذمہ داری ضرورعائد ہوتی ہے،خرم حسین
معاہدے میں روپے کی قدر میں فوری کمی نہ کرنے اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا، ذرائع
اگر حکومت نے اپنی خواہش کے مطابق کام کرنا ہے تو اس طرح ادارے تو نہیں چل سکتے،ڈاکٹر قیصر بنگالی
حکومت کافی عرصے سے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کرر ہی تھی
رضاربانی نے کہا دفاعی بجٹ اور پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کی فنڈنگ کی معلومات ان ہاتھوں سے گزرے گی جنہوں نے پاکستان کا حلف نہیں لیا۔
آئی ایم ایف کے لوگ اس طرح آکر اسٹیٹ بینک میں بیٹھیں ہوں گے تو ہم کیا ملک چلائیں گے، آصف علی زرداری
‘آئی ایم ایف سخت فیصلے نہ کرنے پر اسد عمر سے ناخوش تھی’
وہ لوگ قرض لینے کا طعنہ دے رہے ہیں جو سب سے پہلے آئی ایم ایف کے پاس گئے، شاہ محمود
ڈاکٹر رضا باقر اس وقت مصر میں آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں، اس سے قبل وہ رومانیہ میں آئی ایم ایف کے کنٹری ہیڈ تھے۔
ایسا شخص جو آئی ایم ایف اور ورلڈ کے ساتھ کام کر چکا ہو وہ ان کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کرے گا یا پاکستان کے لیے؟
ہم ورلڈ بینک اور دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں، مشیرخزانہ
آج ہونے والے مذاکرات میں معاشی ترقی، پالیسی حکمت عملی اور آئی ایم ایف پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا،ذرائع













