آئی ایم ایف:قرض کی پہلی قسط کے اجراء کے ساتھ ہی شرائط کی طویل فہرست July 9, 2019جاوید سومرو0 حکومت پر سٹیٹ بنک سے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے نیا قرضہ لینے پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے۔