پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہJanuary 15, 2021فیضان خان0 پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے جب کہ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔