غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری روکا جائے،علیحدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہی مسئلے کا واحد حل ہے، انوارالحق کاکڑNovember 11, 2023ویب ڈیسک0 ناانصافی اورمعصوم شہریوں کا قتل عام مزید تنازعات جنم دے گا، غزہ میں اسرائیلی مظالم کی پرزورمذمت کرتا ہوں، وزیراعظم