امریکی ریاستوں ٹیکساس اور اوہایو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 29 لوگوں کو ہلاک کردیا ہے۔

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں اور صورت حال کو قابو میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے