ٹیکسوں میں اضافے کے باوجود موبائل فون درآمد میں 98 فیصد اضافہSeptember 18, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز کا درآمدی بل تین کروڑ 73 لاکھ تھا جو کہ اس سال بڑھ کر سات کروڑ 38 لاکھ ہوگیا ہے، رپورٹ