جعلی بنک اکاونٹس کیس، بیرون ملک سے گرفتار 2 ملزمان اسلام آباد منتقلApril 5, 2019ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق دبئی سے گرفتار اومنی گروپ کے چیف فائننشل افسر عارف خان اور ملزم محمد عمیر نیب راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیا