موبائل کی کہکشاں میں جے، ایم، وائی، ایس کیا ہیں؟ آپ جانتے ہیں؟June 22, 2019ویب ڈیسک0 لاکھوں صارفین میں سے بہت کم افراد ہیں جنہیں ’سیریز‘ کے لیے مختص انگریزی حروف تہجی کے متعلق یہ علم ہو کہ اس کے معنی کیا ہیں؟ اور یا کہ وہ کن الفاط کے لیے استعمال کیا گیا ہے؟