’ ہندوستان کیطرف سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو ’اشتعال انگیزی‘سمجھا جائے گا‘October 22, 2019طارق ملک0 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوستان کی حکومت کیطرف سے اس طرح کے بیانات سے دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔