مقبوضہ کشمیر میں صنعتوں اور انڈسٹریز کی رجسٹریشن ممکن نہیںNovember 20, 2019ویب ڈیسک0 مقبوضہ جموں و کشمیر انڈسٹریز اور کامرس کے ایک اعلیٰ افسر احمد رشید نے بتایا کہ ہماری رجسٹریشن کا سارا نظام انٹرنیٹ پر ہی منحصر ہے