قومی ٹیم کے نائب کپتان و مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
کرکٹ سوپر لیگ کا افتتاحی ایڈیشن مئی 2020 سے لے کر مارچ 2022 تک کھیلا جائے گا جس میں 13 ٹیمیں شامل ہوں گی
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں موجود ٹاپ کی نو ٹیمیں اس چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گی جس کا دورانیہ دو سال رکھا گیا ہے
دھونی نے عالمی کپ 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے پہلے میچ میں فوج ایک نشان والے دستانے پہن کر میچ کھیلا تھا۔
لیگ کے نشریاتی حقوق حاصل کرنے کے باوجود بھارتی براڈکاسٹر نے چوتھے ایڈیشن کی لائیو کوریج کی نشریات بند کر دی ہیں




