میٹا واٹس ایپ اور فیس بک کے لیے بھی پریمیم ٹولز کو آزمانے کا سوچ رہا ہے
اس قسم کے ڈیٹا لیک کے نتیجے میں جعلی پیغامات بھیجنے جیسے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے
میٹا نے نوجوان صارفین کی واپسی کو اپنی اعلیٰ ترین ترجیحات میں شامل کر لیا ہے
اس پابندی کا مقصد انگیجمنٹ میٹرکس کے غلط استعمال کو روکنا تھا
صارفین اب ریلز کیمرا کے ذریعے 20 منٹ تک ویڈیو ریکارڈ کر سکیں گے
اپنی ویڈیوز میں تصویر کے معیار کو پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے دیکھ اور شیئر کر سکیں گے
میں پہلے ہی کافی مواد فراہم نہیں کر رہا، اس کی کیا ضرورت ہے
نئے فیچر سے صارفین تاریخ، اکاؤنٹ یا مخصوص وقت کے حساب سے فلٹر کر سکیں گے
صارفین جب اسٹوری پوسٹ کریں گے تو پینٹ برش آئیکن کے نیچے ایک نیا آپشن ری اسٹائل دکھائی دے گا
2018 میں گمشدگی کی رپورٹ درج ہوئی، اب ویڈیو دیکھ کر خاتون نے دوبارہ تحقیقات کی درخواست دے دی
لمبے یا مختصر کیپشنز سے انسٹاگرام پوسٹس کی ریچ پر کوئی اثر نہیں پڑتا, انسٹاگرام سی ای او
فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن نے سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالے ایپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
گوگل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں، کرسٹیانو رونالڈو
کمپنی کی جانب سے متعدد ممالک میں انسٹاگرام سبسکرپشنز نامی پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
میٹا چند ہفتوں میں پروفیشنل صارفین کیلئے مزید سہولیات پیش کرے گا۔













