بچوں سے زیادتی کرکے انہیں قتل کرنے والے ملزم کا اعتراف جرمNovember 6, 2019دانش منیر0 سرکاری وکیل نے عدالت میں درخواست گزاری کہ ملزم سہیل شہزاد 2اکتوبر سے جسمانی ریمانڈ پر ہے،ملزم علاقہ مجسریٹ کے روبرو 164کا بیان ریکارڈ کرانا چاہتا ہے،