بزدل اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنا لیا ، ٹینکوں کا 4 اسپتالوں کا گھیرائوNovember 11, 2023ویب ڈیسک0 انخلاء کرنیوالوں پر بھی بمباری ، مزید سینکڑوں شہید ، تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی ، غزہ کو زمین پر جہنم بنا دیا گیا ، اقوام متحدہ