انسانی حقوق کے 84 سالہ کارکن اسٹان سوامی کو انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت بنا کسی مقدمے کے 9 ماہ سے قید میں رکھا گیا تھا۔
سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھارت کی ذہنیت کا اندازہ کیا 5 اگست کے بعد ہوا ؟
مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ کشمیری دنیا کے ایک بڑے بیگارکیمپ میں رہ رہے ہیں، وفاقی وزیر کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب
نیب کی وجہ سے خودکشی کے معاملے کو انسانی حقوق میں لے جائیں گے، سلیم مانڈوی والا
ہم سے کوئی معلومات اور شواہد نہیں لیے گئے، لواحقین کا مؤقف
مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
کشمیراورآسام میں مسلمانوں پرظلم قتل عام سے پہلے کا مرحلہ تھا، جینوسائیڈ واچ
نیشنل کمیشن برائےانسانی حقوق کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری بھی متوقع
پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے ہیں۔
محدود وسائل کے باوجود اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی، شاہ محمود قریشی
مودی سرکارانسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے، عالمی تنظیم برائے انسانی حقوق
دہلی فسادات میں ز یادہ تر مسلمان قتل اور زخمی ہوئے اور دائیں بازوں کے رہنماؤں نے نفرت انگیز تقاریر کے ذریعے ہنگاموں کو ہوادی
وزیر خارجہ نے کہا کہ سیکولر اسٹیٹ کو تو بھارت کی موجودہ حکومت نے دفن کر دیا ہے۔
دوران حراست موت یا جنسی زیادتی پر قانون کے مطابق سزا اور 30 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، بل کا متن
ہیومن رائٹس کے ادارے نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ نچلے طبقے کی مدد کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں














