سی اے اے کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوم آئسولیشن کے دوران ہوئی ہیں
ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 28 ہزار 923 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں اٹھارہ لاکھ 72 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
اسپین حکومت نے واضح کیا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے باوجود ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رہے گا۔
ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 27 ہزار 110 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
صرف کراچی میں 24 گھنٹوں کےدوران ایک ہزار28نئےکیسزرپورٹ ہوئے ہیں، سندھ میں کورونا سےاموات کی تعداد503 ہوچکی ہے
دنیا بھر میں کورونا کے 28 لاکھ 56 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
ملک بھر میں مجموعی طور پر 26 ہزار 83 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 369 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چھ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
اسپتالوں میں گنجائش نہ ہونے کے باعث انتظامیہ نے مریضوں کو گھر بھیجنا شروع کر دیا ہے
آنے والے دنوں میں پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوگا اور اموات بھی بڑھیں گی، معاون خصوصی
عالمی وبا سے ایک دن میں مزید 1 ہزار 43 افراد متاثر ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 473 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ستائیس لاکھ دو ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے













