گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے50افراد کی موت واقع ہوئی اور ایک ہزار979نئے کیسز رپورٹ ہوئے
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ24گھنٹوں کے دوران500 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
سندھ میں کورونا کیسزکی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار533 ہوگئی ہے
امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جہاں33 لاکھ 55ہزار895 افراد متاثرہیں
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 74 افراد جان کی بازی ہار گئے اور مجموعی تعداد5ہزار 197 تک پہنچ گئی ہے
بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے
بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 69 ہزار سے زائد ہے اور وہاں21 ہزار 144 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
چوبیس گھنٹوں میں کورونا کےباعث61افراد کا انتقال ہوا اور 6ہزارآٹھ مریض شفایاب ہوئے
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے 2ہزار980 نئےکیسزرپورٹ ہوئے اور 83افرادجاں کی بازی ہار گئے
امریکہ میں کورونا سے30 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ32 ہزار سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں
کورونا وائرس کے باعث مزید سات افراد اپنی جانوں کی بازیاں ہار گئے ہیں۔
سندھ میں96ہزار236ہوگئی ہے جب کہ پنجاب82ہزار669افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 5 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا سے صرف50 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ ماضی کی نسبت بہت کم تعداد ہے
پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں 4ہزار736 مریضوں نے کورونا کو شکست دی اور3 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے













