امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج مزید تگڑا ہوگیاJune 27, 2019غیاث الدین0 فاریکس ڈیلرزنے ہم نیوز کو بتایا کہ انٹر بنک میں ڈالر 162.16 سے بڑھ کر 164.16 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچاہے۔