زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد کے دفترخارجہ میں مذاکراتApril 29, 2019ویب ڈیسک0 افغان مفاہمتی عمل سمیت دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات پر بھی بات چیت ہو گی ۔ زلمے خلیل زاد رواں ماہ کے آغاز میں بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں ۔