افغانستان دہشت گردوں کی ہاورڈ یونیورسٹی ہے،جس کی وجہ سے سوویت یونین روس بنا، ٹرمپ
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی صدر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کب تک یہ سناٹا رہے گا؟ کب تک یہ ظلم رہے گا؟
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں امید ہے امریکی صدر کشمیر کے تنازعہ کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
20 منٹ تک جاری رہنے والی گفتگو میں پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، ذرائع
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلسٹرایمونیشن کااستعمال بین الاقوامی قوانین اور جنیواکنونشن کی خلاف ورزی ہے۔
ڈونلڈٹرمپ نے عالمی سطح پر یہ بات کی ،یہ ہمارے لیے سنہری موقع بن گیا ہے،اقوام متحدہ میں کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کی گئی ہے۔
امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈینیئل کوٹس 15 اگست کو اپنے منصب سے سبکدوش ہوجائیں گے۔
واضح رہےکہ کشمیر پر ثالثی کی بات پہلی بار ہوئی ہے نہ ہی اس کی پیشکش پہلی مرتبہ سامنے آئی ہے۔
امریکی صدر کی طرف سے ویٹو کئے جانے کے بعد اربوں ڈالر کا اسلحہ سعودی عرب اور عرب امارات کو فروخت کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
امریکہ کی طرف سے ڈومور کا کہیں ذکر نہیں، تعلقات باہمی مفادات کے اصول پر آگے بڑھانے پر اتفاق ہو چکا ہے، ڈاکٹر محمد فیصل
سفارتی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرکے بھارت کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔
پاکستان افغانستان کے معمالات میں ہماری بہت مدد کر رہا ہے،امریکی صدر
تحفے کے ساتھ آیزن ہاور کی تصویر بھی ہے جو واحد امریکی صدر تھے جنھوں نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھا تھا۔
دس سال تلاش کے بعد ممبئی حملوں کا نام نہاد ماسٹر مائنڈ پاکستان میں گرفتار ہو گیا، ٹرمپ












