‘امریکی صدر کی جانب سے کورونا وائرس کو چینی وائرس کہنے پر چین میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔‘
وائٹ ہاوس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
سعودی عرب کے بعد جاپان نے بھی پاکستانی شہریوں کے داخلے پر شرائط عائد کر دیں۔
جنگ کو ختم کرنے جارہے ہیں، اپنے فوجیوں کو واپس گھر لائیں گے، امریکی صدر کا افغان امن معاہدے پر ردعمل
امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ ڈیل پر سب خوش ہیں اور امریکہ خطے میں پولیس مین کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتا۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک بجلی کا کنڈا وائرس ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں خود طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیارہوں۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزامات تھے
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں میرے مؤاخذے پر آج بحث شروع ہو گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا دنیا اس کو آسان سمجھ رہی ہے کشمیر اس سے بہت بڑا مسئلہ ہے۔
صدر ٹرمپ کو پابند کیا گیا ہے کہ جنگ کی صورت میں کانگریس سے منظوری حاصل کریں، قرارداد
ماہر معاشیات اکبر زیدی نے کہا ہے کہ ایران پر مزید امریکی پابندیوں کا نقصان پاکستان کو نہیں ہو گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
آگلے مرحلے میں امریکی سینیٹ فیصلہ کرے گا کہ آیا ٹرمپ برسراقتدار رہیں گے یا نہیں
امریکی صدر نے کہا کہ امریکی افواج 2 گھنٹے تک البغدادی کے کمپاونڈ میں رہیں جہاں البغدادی کے کئی ساتھی بھی مارے گئے۔










