ڈینئل پرل قتل کیس: بری ہونے والے چار ملزموں کی نظربندی میں تین ماہ کی توسیعJuly 15, 2020ویب ڈیسک0 سندھ حکومت کے مطابق ملزمان کو انسداددہشت گردی ایکٹ کی سیکشن گیارہ ٹرپل ای کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے