افغان صوبے غزنی میں خود کش حملہ، 4 افراد ہلاک ، 20 زخمیJuly 27, 2019ویب ڈیسک0 مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پرتشدد کارروائی میں ایک سرکاری دفتر کو نشانہ بنایا گیا جو مکمل طور پر تباہ ہو گیاہے۔