امریکہ نے ہمیشہ محفوظ اور خوشحال پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
چین موجودہ عالمی نظام کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے، دستاویز
امریکہ میں نو اوپیک بل کا متعارف کروایا جانا حیران کن ہے، سعودی وزیر خارجہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ امریکہ کے دوران ملاقاتوں کے بارے میں مزید نہیں بتا سکتا، نیڈ پرائس
معمول کی سفارتی ملاقاتوں میں ایشوز پر کبھی اتفاق ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا ہے، امریکی سفیر
سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک میں 147 ریلیف کیمپس اور 278 امدادی اشیاء کلیکشن پوائنٹس قائم ہیں
پانچوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے
۔پاکستان کو آلات کی فروخت سے خطے میں بنیادی فوجی توازن نہیں بدلے گا،پینٹاگون
یہ یوکرین کے لیے امریکی ہتھیاروں اورسازوسامان کا اب تک کا سب سے بڑا پیکج ہے۔
پاکستان اور امریکہ نے صحت کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے:عبدالقادر پٹیل
اب تک 74 ممالک میں منکی پاکس کے 16 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہو چکے
حملہ آور کو شہری نے گولی مار کر موقع پر ہلاک کردیا، پولیس
ایران امریکا 2 روزہ بالواسطہ مذاکرات کو ایران نے مثبت قرار دیا
صدر جو بائيڈن نے فيصلے کو انتہا پسندانہ نظريات پر مبنی ايک افسوس ناک غلطی قرار ديا ہے
یوکرین کا مشرقی علاقہ آج کل شدید حملوں کی زد میں ہے














