وزیر اعظم نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے
پاکستان کو دی جانے والی امداد قطرے سے زیادہ نہیں
سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ غیر محفوظ پانی پینے پر مجبور ہیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مخیر حضرات سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی اپیل کر دی۔
سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک میں 147 ریلیف کیمپس اور 278 امدادی اشیاء کلیکشن پوائنٹس قائم ہیں
عمران خان نے سوال کیا تھا کہ سیلاب متاثرین کیلئے ان کی ٹیلی تھون کیوں رکوائی گئی۔
عالمی ادارہ خوارک نے 3 اور یونیسف کے 2 طیارے سیلاب متاثرین کے لیے سامان لیکر پہنچے ہیں۔
عالمی حدت میں پاکستان کا حصہ صرف ایک فیصد ہے، لیکن خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے۔
سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی سطح پر دیا جانے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا عطیہ ہے، شہباز شریف
سیلاب متاثرین کے لیے کاروباری اور مخیر حضرات آگے بڑھیں، جہانگیر ترین
متاثرین کو بروقت امداد نا ملی تو جانی نقصان ہوسکتا ہے
معاشی اعشاریئے تباہ کن ہیں، ملک میں مہنگائی عمران خان کی وجہ سے نہیں ہے۔
سیلاب متاثرین کو مزید امداد کی بات کروں گا۔














