آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقاتSeptember 5, 2019ویب ڈیسک0 دونوں وزرائے خارجہ نے کشمیر میں بھارتی غیرآئینی اقدامات کے بعد پیدا صورتحال سے نمٹنے کےلیے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔