اگلے تین سے پانچ سال تک تمام رکشے بیٹری پر چلیں گے، فواد چوہدریOctober 9, 2019ویب ڈیسک0 انہوں نے کہا کہ اگلے تین سے پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں انجن سے چلنے والے تمام رکشوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی