وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے صلاح و مشورہ کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کونسل آف ریسرچ برائے آبی وسائل (ترمیمی) آرڈیننس 2021 بھی جاری کر دیا۔
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو پریذائیڈنگ آفیسر کنٹرول کرے گا، وفاقی وزیر کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک‘ میں گفتگو
پیپلزپارٹی کے امیدوار قمرالزمان نے22 ہزار 848 ووٹ حاصل کیے
عمران خان کا فیصلہ قبول کریں گے، امیدواران کا متفقہ اعلان
25 جولائی کوکشمیرمیں جمہوریت کوشکست ہوئی اور جمہوری اقدار کو تباہ کیا گیا، پریس کانفرنس سے خطاب
آزاد کشمیر الیکشن میں جو کچھ بھی کیا گیا وہ عالمی سازش کا حصہ ہے، احسن اقبال کا پریس کانفرنس سے خطاب
ووٹ چور استعفیٰ دیں اور ایک بار ووٹ چوری کے بغیر الیکشن جیت کر دکھائیں، مرکزی ترجمان ن لیگ
پیپلزپارٹی 11,مسلم لیگ ن 6، مسلم کانفرنس اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی ایک ایک حلقے سے کامیاب
شکست خوردہ لوگوں نے کھسیانی بلی بن کر کھمبا نوچنا شروع کر دیا ہے، فرخ حبیب
لیکشن کمیشن اور آر او کو درخواستیں دے دی گئی ہیں، سیاسی جماعتوں کا مؤقف
حادثےمیں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ ہے، عبدالرشید سلہریا کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
دھاندلی کا شور مچانے والے آج سرے عام دھاندلی کر رہے ہیں، شیری رحمان
پاکستان پیپلزپارٹی کا پولنگ کیمپ اکھاڑ دیا گیا، چودھری یاسین کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا
عمران خان نے 50 لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں دینا تھیں اور سائیکل پہ بیٹھ کر وزیراعظم ہاؤس جانا تھا، انتخابی جلسہ عام سے خطاب














