قومی اسمبلی کے لیے پوسٹل بیلٹ کی 2 لاکھ 6 ہزار 533 درخواستیں موصول ہوئیں۔
انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا
پولنگ اسٹیشنز پر 92 ہزار 353 نائب قاصد کی ڈیوٹیز بھی لگائی گئی ہیں
الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی
30 ممبران مسلسل 3 بار مختلف حکومتوں میں وزیر بھی رہ چکے۔
تحقیقات کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
عام انتخابات 2024کیلئے 75 فیصد پراسس مکمل کر لیاگیا
مقامی حکومتیں اور کنٹونمنٹ بورڈز ٹینڈرز بھی نہیں دیں گے ، الیکشن کمیشن
عام انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ کی درخواست دینے کا وقت ختم
بی بی سی، الجزیرہ، سی این این اور انڈیپینڈینٹ اردو سے تعلق رکھنے والے صحافی فہرست میں شامل
پیپلز پارٹی کو مجھ سے زیادہ پاکستان میں کوئی نہیں جانتا۔
پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کیلئے الگ ضابطہ اخلاق جاری کیا جائے گا
ضلعی مانیٹرنگ افسران نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں پر جرمانے عائد کیے
عمران خان 1 کروڑ نوکریاں دیتے تو میں انہیں سلام پیش کرتا لیکن ایسا نہیں، لیگی رہنما
2013کے انتخابات میں صرف 41 فیصد مسترد شدہ امیدواروں نے اپیلیں جمع کرائیں تھیں35 فیصد پر فیصلہ تبدیل ہوا تھا۔












